منگل 13 فروری 2024 - 20:10
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسلام آباد میں انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس موقع پر اسلام آباد میں ایرانی سفیر محترم رضا امیری مقدم نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا استقبال کیا۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

قابل ذکر ہے کہ اس تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس سمیت سابقہ وفاقی مذہبی امور سمیت اہم سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha